سرینگر،12اگسٹ(ایجنسی) کشمیری عوام کی سب سے بڑی عبادت گاہ 146تاریخی جامع مسجد سری نگر145 میں آج لگاتار پانچویں جمعہ کو بھی نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
start;">اس کے علاوہ وادی کی درجنوں دیگر مساجد میں بھی کرفیو کے باعث نماز جمعہ ادا نہ ہوسکی۔
جن مساجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دی گئی، میں احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا جس دوران کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے بازی کی گئی۔